Essay on The low standard of education and its barriers (معیارِ تعلیم کی پستی اور اس کا سدِّ باب) in Urdu for All students | Matric, Inter and BSc Urdu Essays | SSWT
معیارِ تعلیم کی پستی اور اس کا سدِّ باب تعلیمی نظام کو کسی بھی ملک کے ترقیاتی ڈھانچے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے ۔ ایک چینی کہاوت ہے: اگر سال بھر کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو فصلیں اُگاؤ ، اگر سو سال کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو درخت اُگاؤ اور …