Essay on Hazrat Muhammad S.A.W. as the benefactor of humanity ( حضرت محمد ﷺ بحیثیت محسنِ انسانیت) in Urdu for All students | Matric, Inter and BSc Urdu Essays | SSWT
حضرت محمد ﷺ بحیثیت محسنِ انسانیت میری نوکِ قلم پر جس مقدس اور حسین و جمیل ہستی کا نام آیا ہے کہ لفظوں کے اندھیرے سے کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ میرا قلم نبی اکرمﷺ کے اوصافِ حمیدہ بیان کرنے سے عاجز ہے۔ آپﷺ کی پاک ذات میرے تخیلات سے بہت بلند ہے۔ بقول شاعر: وصفِ …